Important Notice
It is to inform all applicants that Consular Services, Passport Services, NADRA Services, and Welfare Services at the Embassy will remain closed on Sunday, 10 May 2026, due to internal maintenance.
Any inconvenience caused is regretted
تمام درخواست گزاروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سفارت خانہ میں قونصلر سروسز، پاسپورٹ سروسز، نادرا سروسز اور ویلفیئر سروسز اندرونی دیکھ بھال (مینٹیننس) کے باعث بروز اتوار، 10 مئی 2026 کو بند رہیں گی۔
اس عارضی تعطل کے باعث ہونے والی زحمت پر ہم معذرت خواہ ہیں اور ہم آپ کے تعاون اور صبر کے شکر گزار ہیں۔
